Make a deal with NADRA
🔒 Paid proposals held safely in escrow — released only when the work's approved.
Known for
257.1K views
پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آپ نادرا ریکارڈ میں درج اپنے خاندان کے افراد کی تفصیل کسی فیس کے بغیر دیکھ سکتے ہیں۔ خاندان کا کوئی فرد نادرا ریکارڈ میں رجسٹرڈ نہ ہو تو اس کا اندراج کرائیں اور اگر کوئی غیرمتعلقہ شخص آپ کے فیملی ریکارڈ میں شامل ہو تو نادرا ہیلپ پر شکایت درج کرائیں۔
234.8K views
پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کی صورت میں پہلے اس کا اندراج متعلقہ یونین کونسل، کنٹونمنٹ بورڈ یا تحصیل میونسپل دفتر میں کروا کر کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔ اس کے بعد یونین کونسل سے جاری شدہ سرٹیفکیٹ کے صرف نمبر کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں
203K views
اطلاعِ عام
تکنیکی وجوہ کی بناء پر سیٹلائٹ سے رابطے کی سہولیات 29جولائی2026 بروز بدھ، صبح 8:00بجے سے 9:30بجے تک دستیاب نہیں ہوں گی۔ لہٰذا، اس دوران سیٹلائٹ سے منسلک آزاد جموں وکشمیر، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں نادرا کے 19 مراکز میں خدمات کی فراہمی معطل رہے گی
187.1K views
نادرا کے مرکزی نظام برائے معلومات وتصفیہ شکایات کے ذریعے شہری مختلف طریقوں سے شکایات درج کراسکتے ہیں۔ نادرا ہیلپ لائن پر رابطہ کریں اور نمائندے کو ضروری تفصیلات سے آگاہ کریں۔ شکایت درج ہونے پر آپ کو کمپلینٹ نمبر جاری کردیا جائے گا۔
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777
📊 Post performance
🔥 Top post: پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آپ نادرا ریکارڈ میں درج اپنے خاند · 257.1K views
📊 Activity & format
Recent posts
View on X ↗
🔥 Top post
پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آپ نادرا ریکارڈ میں درج اپنے خاندان کے افراد کی تفصیل کسی فیس کے بغیر دیکھ سکتے ہیں۔ خاندان کا کوئی فرد نادرا ریکارڈ میں رجسٹرڈ نہ ہو تو اس کا اندراج کرائیں اور اگر کوئی غیرمتعلقہ شخص آپ کے فیملی ریکارڈ میں شامل ہو تو نادرا ہیلپ پر شکایت درج کرائیں…
بچوں کا فارم ب بنوانے کے لیے آپ کو نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آپ فارم ب کی درخواست گھر بیٹھے جمع کرا سکتے ہیں اور درخواست مکمل ہونے پر موبائل ایپ سے فارم ب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اپنی شناختی دستاوی…
نادرا دفتر میں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اپنے بچے یا بچی کے ب فارم کی درخواست دینے سے پہلے چند اہم باتیں یقینی بنائیں تاکہ آپ کی درخواست میں غیرضروری تاخیر کا امکان کم سے کم رہے۔
متحدہ عرب امارات میں نادراموبائل رجسٹریشن ٹیم، پاکستان قونصلیٹ ٹیم کے ہمراہ 8اگست2026 بروزہفتہ، 8بجے صبح تا 4بجے سہ پہر الاسماء ٹرانسپورٹ اینڈ کمپنی، الہیل روڈ، فجیرہ میں موجودہوگی جہاں نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید کی کارروائی مکمل…
نادرا رجسٹریشن سنٹر پی ڈبلیو ڈی اسلام آباد میں خدمات کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ وانسدادِ منشیات راجہ خرم شہزاد نواز نے افتتاح کیا۔ ملحقہ علاقوں کے شہریوں کو نادرا خدمات تک آسان رسائی میس…
نادرا رجسٹریشن سنٹر، قاسم آباد، حیدرآباد کی توسیع و مرمت کا کام شیڈول کے مطابق مکمل ہونے پر آج 6اگست2026، جمعرات سے خدمات کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ شہری اب اس مرکزسے معمول کے مطابق سوموار تا جمعہ صبح 8بجے سے سہ پہر 4بجے تک خدمات سے مست…
نادرا کے اقدامات کی بدولت رواں سال میں پہلی بارشناختی کارڈبنوانے والی خواتین کی تعدادمیں مسلسل اضافہ کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ جنوری سے جولائی2026 کے دوران پہلی بارشناختی کارڈبنوانے والے کل 10لاکھ 27ہزار افراد میں خواتین کا تناسب اوسطاً …
نادرا کو جانشینی سرٹیفکیٹ کی درخواست دینے سے پہلے متوفی کا شناختی کارڈ منسوخ کرانا لازم ہے۔ اس کے لئے پہلے یونین کونسل سے متوفی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوائیں اور پھر نادرا سے کارڈ منسوخی کا سرٹیفکیٹ حاصل کریں
یاد رکھیں! شناختی کارڈ کا غلط استعم…
پیدائش، وفات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کی صورت میں پہلے اس کا اندراج متعلقہ یونین کونسل، کنٹونمنٹ بورڈ یا تحصیل میونسپل دفتر میں کروا کر کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔ اس کے بعد یونین کونسل سے جاری شدہ سرٹیفکیٹ کے صرف نمبر کے ہمراہ ناد…
نادرا کے مرکزی نظام برائے معلومات وتصفیہ شکایات کے ذریعے شہری مختلف طریقوں سے شکایات درج کراسکتے ہیں۔ نادرا ہیلپ لائن پر رابطہ کریں اور نمائندے کو ضروری تفصیلات سے آگاہ کریں۔ شکایت درج ہونے پر آپ کو کمپلینٹ نمبر جاری کردیا جائے گا۔
ہیلپ …
نادرا پوڈکاسٹ | آئرس سکین، سیلف سروس کیاسک اور ٹیبلٹس: نادرا کی جدید ٹیکنالوجی اور خدمات
نادرا سنٹرز پر متعارف کرائی گئی جدید سہولیات اور ان کے ذریعے فراہم کی جانے والی خدمات کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لئے دیکھیں نادرا پوڈکاسٹ
💡 Facts
🕵️ Fake follower check
Estimated- Est. 66% real, active audience · Medium fake-follower risk.
- Low engagement (~0.2× of followers engage each post) — a sign of an inflated or inactive audience.
- Organic base — far more followers than accounts it follows.
- Established account (11+ years old).
- 0.04% engagement — below the ~14.4% typical for this size.
Heuristic estimate from engagement, follower ratios, account age & growth — a screening signal, not a guarantee.
About
📸 Gallery
🔀 Audience overlap
EstimatedEstimated shared audience with similar creators — useful for avoiding overlap (or doubling down) when planning a campaign.
PPP
15%
INC Sandesh
14%
Miftah Ismail
14%
PTI Khyber Pakhtunkhwa
13%
Atlanta Braves
11%
Senator Penny Wong
11%
More like this
Find more →✉ Message NADRA
Reaching out to influencers is a Pro feature. Upgrade to message any influencer directly — perfect for brands and agencies booking sponsorships.
- ✓ Message any influencer from their listing
- ✓ The influencer gets notified by email
- ✓ Manage every conversation in one inbox
Already Pro? Log in.
🎤 Event / appearance with NADRA
Booking an event / appearance is a Pro feature. Upgrade to book NADRA for an in-person or virtual appearance — payment held safely in escrow until the event is done.
- ✓ Book them for events, livestreams, panels & more
- ✓ NADRA gets notified by email
- ✓ Fee held in escrow, released after the appearance
Already Pro? Log in.
You're out of free requests this month
Free accounts get 5 per month. Go Pro for unlimited sponsor pitches, collab requests & sponsorship deals — plus featured placement, the Verified badge, free withdrawals and more.
Upgrade to Pro — $9.95/mo →Your free limit resets on the 1st of next month.
Auto-generated from X's public data — no affiliation with or endorsement by SocialDB. Is this you? Claim it · Remove